تلنگانہ

حیدرآباد نمائش میں آج صرف خواتین کو داخلہ

حیدرآباد: حیدرآباد کی کل ہند صنعتی نمائش میں آج یعنی منگل کے دن صرف خواتین کو داخلہ کی اجازت رہے گی۔ نمائش سوسائیٹی کے نائب صدراشون مارگم نے بتایا کہ ہرسال نمائش میں ایک دن خاص طورپرخواتین کیلئے ہوتا ہے۔ خواتین کے ساتھ 18 سال سے کم عمر کے بچوں کو داخلہ کی اجازت ہوگی۔ خواتین کیلئے ٹکٹ کی قیمت روز کی طرح 40 روپئے ہی ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button