تلنگانہ

چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے گجرات کے سابق چیف منسٹر شنکر سنھ واگھیلا کی ملاقات

حیدرآباد _16 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے گجرات کے سابق چیف منسٹر شنکر سنھ واگھیلا نے ملاقات کی۔ پرگتی بھون میں ہوئی اس ملاقات کے دوران واگھیلا نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی جانب سے قومی پارٹی قائم کرنے کے فیصلہ کی تائید کی۔ اور اپنی مکمل تائید کا اعلان کیا۔ شنکر سنھ واگھیلا بی جے پی چھوڑ کر پرجا شکتی ڈیموکریٹک پارٹی قائم کی ہے اور وہ گجرات اسمبلی کے انتخابات میں مقابلہ کرنے والے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button