جرائم و حادثات

حیدرآباد میں‌مساج‌سنٹرس‌پر پولیس‌کے چھاپے

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں آج پولیس کی جانب‌سے کئی مساج‌سنٹروں پر چھاپے مارے گئے۔ باوثوق ذرائع سے پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ یہاں لڑکیوں کے ذریعے مرد گاہکوں کو مساج‌کروایا‌جارہا ہے، اسکے علاوہ قواعد کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ پولیس نے حیدرآباد،سکندرآباد‌کے کئی مقامات پر واقع ان مساج پارلرز پر چھاپے مارتے ہوئے آرگنائزرس، گاہکوں کے علاوہ لیڈی ورکرس کو بھی گرفتار ‌کرلیا‌۔

متعلقہ خبریں

Back to top button