نیشنل

ریلوے پلیٹ فارم ٹکٹ کی زائد قیمت ختم

نئی دہلی: انڈین ریلوے نے پلیٹ فارم کی ٹکٹوں کی قیمتیں وہی کردی ہیں جو کووڈ سے پہلے کے دور میں تھیں  ریلوے نے عالمی وبا کے دوران ریلوے اسٹیشنوں پر عوام کی آمد کو کم سے کم کرنے کی غرض سے مارچ 2020 میں پلیٹ فارم کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا اب پہلے کی طرح پلیٹ فارم ٹکٹ پھر سے دس روپے ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button