تلنگانہ

وائی ایس‌ آر کی دختر شرمیلا نے نیرا کا مزہ چکھا

ورنگل _ 15 فروری ( اردولیکس) وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی صدر  وائی ایس شرمیلا نے تاڑ کے درخت سے نکالا جانے والا نیرا پیا ۔ شرمیلا جو جنگاوں ضلع کے پالاکرتی اسمبلی حلقہ میں اپنی یاترا جاری رکھی ہوئی ہیں نے تاڑی تاسندوں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے مسائل سے واقفیت حاصل کی اس دوران تاڑی تاسندوں نے شرمیلا کو تازہ نیرا کا پیشکش کیا جس پر انھوں نے ایک پتہ کی مدد سے نیرا کا مزہ چکھا۔انہوں نے اس موقع پر وعدہ کیاکہ ان کی پارٹی کے ریاست میں برسراقتدارآنے کے بعد تاڑی تاسندوں کی بہبود کے اقدامات کئے جائیں گے

متعلقہ خبریں

Back to top button