تلنگانہ

تلنگانہ میں اگلے تین دنوں تک بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد: محکمہ موسمیات حیدر آباد نے تلنگانہ میں اگلے تین دنوں تک بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ جنوب مشرقی خلیج بنگال اور انڈومان کے سمندری علاقہ میں ہوا کے کم دباؤ کا علاقہ بنا ہوا ہے اسکے اثر سے بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حیدرآباد میں آج صبح سے موسم ابر آلود ہے اور کئی مقامات پر ہلکی بارش یا بوندا باندی کی اطلاعات ہیں جسکی وجہہ سے موسم سرد ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button