تلنگانہ

تلنگانہ میں آج اورکل بارش

حیدرآباد: تلنگانہ میں آج اورکل زبردست بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ حیدرآباد سمیت ریاست کے کئی مقامات پربارش ہورہی ہے اورموسم ابرآلود اورسرد ہوچکا ہے۔ بھوپال پلی، ملگ، عادل آباد، نرمل، کومرم بھیم آصف آباد میں زبردست بارش کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔ وہیں دوسری جانب کل رات سے ریاست کے کئی مقامات پربارش یا ہلکی بوندا باندی ہورہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button