تلنگانہ

تلنگانہ اقلیتی کمیشن میں ایک اور رکن کا تقرر

حیدرآباد _ 15 جون ( اردولیکس) تلنگانہ اقلیتی کمیشن میں ایک اور رکن کا اضافہ ہوا ہے ریاستی حکومت نے جین طبقہ  سے تعلق رکھنے والے ہمانشو باپنہ کو اقلیتی کمیشن کا رکن بنایا ہے۔ ریاستی حکومت نے جمعرات کو اس سلسلے میں ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔ وہ تین سال تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ ہمانشو نے چیف منسٹر  چندر شیکھر راؤ کا انہیں اقلیتی کمیشن کا رکن مقرر کرنے اور وزیر تلاسانی سرینواس یادو کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

Ms

متعلقہ خبریں

Back to top button