بریکنگ نیوز_حیدرآباد میں ریو پارٹی!

immagine photo

حیدرآباد: حیدرآباد میں ریوپارٹی پرپولیس نے چھاپہ مارا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق ناگول بنڈلہ گوڑہ میں واقع ایک رئیل اسٹیٹ کمپنی کی سالانہ تقریب میں ریوپارٹی مناتے ہوئے غیراخلاقی اندازمیں رقص کی اطلاع ملنے پرپولیس نے یہ کاروائی کی۔ معلوم ہوا ہے کہ پارٹی آرگنائزروہاں سے فرارہوگیا جبکہ پولیس نے بعض افراد کو حراست میں لےلیا۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔