تلنگانہ

بی آر ایس کے مزید دو لوک سبھا امیدواروں کے ناموں کا اعلان

حیدرآباد _ بی آر ایس پارٹی نے مزید دو امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جن میں حال ہی میں بی ایس پی سے بی آر ایس پارٹی میں شامل ہونے والے آر ایس پراوین کمار بھی شامل ہیں بی آر ایس سربراہ چندر شیکھر راؤ نے حلقہ لوک سبھا میدک سے سابق آئی اے ایس آفیسر و رکن کونسل وینکٹ رام ریڈی کو ٹکٹ دیا ہےجبکہ حلقہ ناگر کرنول سے سابق آئی پی ایس آفیسر آر ایس پروین کمار شامل ہیں،۔اس طرح بی آر ایس پارٹی نے اب تک 17 کے منجملہ13 لوک سبھا نشستوں کیلئے پارٹی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button