تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ دہلی شراب کیس میں رکن کونسل کویتا کو سی بی آئی کی نوٹس

حیدرآباد _ 2 دسمبر ( اردولیکس) دہلی شراب کیس میں ٹی آر ایس رکن کونسل کویتا کو سی بی آئی نے پوچھ تاچھ کے لئے نوٹس جاری کی ہے نوٹس موصول ہونے کی اطلاع دینتے ہوئے کویتا نے میڈیا کو ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ ” مجھے Cr.P.C کی دفعہ 160 کے تحت سی بی آئی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، میری وضاحت طلب کی گئی ہے۔ میں نے حکام کو مطلع کیا ہے کہ میں ان کی درخواست کے مطابق 6 دسمبر کو حیدرآباد میں اپنی رہائش گاہ پر ان سے مل سکتی ہوں۔

 

 

کویتا کلواکنٹلا

متعلقہ خبریں

Back to top button