نیشنل

حیدرآباد میں سلمان خان،حیدرآبادی بریانی سے تواضع

حیدرآباد:بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان، جو اس وقت اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم Antim The Final Truth کی تشہیر کے لیے ملک گیر دورے پر ہیں، آج حیدرآباد پہنچے۔انھوں نے کوکٹ پلی میں فورم سوجانا مال میں اپنے چاہنے والوں سے ملاقات کی۔انھوں نے اپنے مداحوں کے سوالات کے جواب بھی دئیے۔جب ان سے حیدرآبادی بریانی کے تعلق سے پوچھا گیا تو سلمان خان نے کہا کہ حیدرآباد آنے کے بعد انھوں نے بریانی کھائی ہے۔ انکے ہمراہ فلم کے دیگر اداکار بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button