انٹر نیشنل

سعودی عرب نے پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کی مذمت کی

 

نئی دہلی: سعودی عرب نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کی سربراہی میں سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے عقائد اور مذاہب کے احترام پر زور دیتے ہوئے ملک کے موقف کا اعادہ کیا۔ حرمین کی جنرل پریذیڈنسی نے اس بات پر زور دیا کہ اس طرح کی گھناؤنی حرکتیں تمام مذاہب کی توہین کرتی ہیں اور جو لوگ ایسی حرکتیں کرتے ہیں وہ پیغمبر اسلام کی مستند سیرت سے واقف نہیں ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button