نیشنل

ایس بی آئی الرٹ۔ کھاتہ داروں کوچوکس رہنے کا مشورہ۔ آج آدھی رات آن لائن خدمات رہیں گی بند

نئی دہلی: اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے کسٹمرس کے لیے اہم اطلاع، گاہکوں کی خدمات کو مزید مزید معیاری بنانے کی غرض سے سے آن لائن خدمات میں بعض تکنیکی تبدیلیاں کی جارہی ہیں جس کی وجہ سے آج یعنی 16جولائی کی آدھی رات کے بعد تقریبا ڈھائی گھنٹوں تک آن لائن خدمات بند رہیں گی۔ کسٹمرس کو اطلاع دی گئی ہے کہ اس وقت وہ چوکس رہیں اور کسی بھی طرح کے پیغامات اور الرٹ پر کلک نہ کریں۔ ماہرین کے مطابق اس وقت ہیکرس کی جانب سے دھوکہ دہی کے امکانات ہیں اس لیے کسٹمرس کو چوکس رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/TheOfficialSBI/status/1415587513603813377?s=08

متعلقہ خبریں

Back to top button