جرائم و حادثات

حیدرآباد میں قتل کی واردات

حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک شخص کے قتل کی واردات رونما ہوئی۔ 47 سالہ وینکٹیش نامی شخص فتح نگرعلاقہ کی ایک اراضی پرگذشتہ چارسال سے سیکوریٹی گاڑد کی حیثیت سے کام کررہا تھا اوروہیں ایک کمرے میں رہتا تھ۔ کل رات کسی نے اس کا سرپروزنی پتھرڈال کرقتل کردیا۔ آج صبح ایک آٹو ڈرائیورنے نعش دیکھ کرپولیس کو اطلاع دی۔ قتل کی وجہہ فوری پتہ نہیں چل سکی۔ پولیس اس پورے معاملہ کی چھان بین کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button