نیشنل
بیل کتنا ہی ضدی کیوں نہ ہوکسان کھیتی کروا ہی لیتا ہے۔ شیو سیناکاسختریمارک

ممبئی: مرکزی حکومت کی جانب سے زرعی قوانین واپس لینے کے بعد شیوسینا نے شدید رد عمل ظاہرکیا ہے۔ شیو سینا لیڈر سنجے راؤت نے طنزیہ ٹویٹرپیغام میں کہا کہ بیل کتنا ہی (اڑیل) ضدی کیوں نہ ہو کسان اپنا کھیت جُتوا ہی لیتا ہے۔ جے جوان جے کسان۔ انھوں نے کسی کا نام لئے بغیریہ طنز کیا ہے۔
बैल कितना भी अड़ियल क्यों न हो,
किसान अपना खेत जुतवा ही लेता है।
जय जवान
जय किसान!!— Sanjay Raut (@rautsanjay61) November 20, 2021