تلنگنانہ میں کورونا کے 600 سے زائد نئے کیسس

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں کورونا کے623 نئے کیسس سامنے آئے ہیں جبکہ تین افراد کی اموات ہوئیں۔ اس دوران اس عالمی وباء سے 746 متاثرین روبہ صحت ہوئے۔ اس وقت ریاست میں کورونا کے فعال کیسس کی تعداد 9188 ہے۔ اس وقت شفایاب ہونے والوں کی شرح 97.98 فیصد تک پہنچ گئی۔