نیشنل

ایک ہفتہ پہلے آجائے گا مانسون

حیدرآباد: ملک کے عوام کو بہت جلد گرمی سے مکمل طورپرراحت ملنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے جاریہ سال جنوب مغربی مانسون کے معمول سے ایک ہفتہ قبل کیرالا پہنچنے کا امکان ظاہرکیا ہے۔ عام طور پر یکم جون کو مانسون کیرالا کے ساحل سے ٹکراتا ہے لیکن اس مرتبہ اس کے ایک ہفتہ قبل سرگرم ہونے کا امکان ہے۔ پیش قیاسی کی گئی ہے کہ 5 یا 8 جون کے درمیان مانسون تلنگانہ میں سرگرم ہوسکتا ہے اوراس مرتبہ ملک میں اچھی بارش ہونے کی بھی پیش قیاسی کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button