اسپشل اسٹوری
- دسمبر- 2022 -9 دسمبر
گجرات اسمبلی انتخابات میں صرف ایک مسلم امیدوار کامیاب
احمدآباد _ 9 دسمبر ( اردولیکس) اس بار گجرات اسمبلی انتخابات میں صرف ایک مسلم امیدوار جیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔ احمد آباد شہر کی جمال پور-کھڈیا حلقہ سے کانگریس کے امیدوار عمران کھیڑا والا جیت گئے ہیں، جبکہ احمد آباد کی دریا پور حلقہ سے کانگریس کے امیدوار غیاث…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
شادی کے نام پرمرد نے خاتون بن کردیا ایک شخص کو دھوکہ
Representational image نئی دہلی: ایک دھوکہ باز نے خاتون کا روپ بنا کرشادی کے نام ایک شخص کو دھوکہ دیا۔ پولیس نے شاطرملزم کو گرفتارکرلیا ہے۔ چینئی سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ شخص کے باپ نے اپنے بیٹے کا نام رشتوں کی ویب سائٹ پر درج کرایا تھا کیونکہ…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
یوٹیوب پر ویڈیو کلاسز دیکھ کر ایم بی بی ایس میں سیٹ حاصل کرنے والا تلنگانہ کا غریب طالب علم
کاماریڈی: انسان کسی بھی کام کیلئے عزم مصمم کرلیتا ہے تو پھراس کیلئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا، اسی طرح ریاست تلنگانہ ضلع کاماریڈی کے بانسواڑہ سے تعلق رکھنے والے سائی چرن نامی نوجوان نے یوٹیوب میں ویڈیو کلاسیس دیکھ کرایم بی بی ایس میں سیٹ حاصل کی۔ وہ…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
حیدرآباد کے آسمان پر عجیب منظر _ عوام پریشان
حیدرآباد _ 7 دسمبر ( اردولیکس) حیدرآباد میں چہارشنبہ کی صبح آسمان پر عجیب منظر دکھائی دیا جس سے عوام پریشان ہوگئے ۔جہاں ایک عجیب شئے نظرآرہی تھی۔کئی افراد نے اس کو تعجب سے دیکھ کر اسے سیارہ، تارہ یا آسمانی شئے وغیرہ تصور کیا۔کئی شہریوں نے ،ایک دوسرے سے…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
گجرات میں کس کی بنے گی حکومت؟ ایگزٹ پول جاری
نئی دہلی: گجرات میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے بعد آج شام گجرات الیکشن کے ایگزٹ پول کے رجحانات آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اس بار گجرات میں بی جے پی کی حکومت دوبارہ بنے گی یا کانگریس 27 سال واپس ہوگی یا گجرات میں بھی پنجاب جیسا کوئی کرشمہ…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
بھگوت گیتا کے اشلوک پڑھنے کا مقابلہ _ تلنگانہ کی مسلم لڑکی کو انعام اول _ قوم کے لئے لمحہ فکر !
نلگنڈہ _ 5 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے سوریا پیٹ میں یکم دسمبر کو بھگوت گیتا کے اشلوک پڑھنے کا اسکولی طلبہ کے لئے مقابلہ رکھا گیا تھا سوریا پیٹ میں واقع بھگوت گیتا مندر اور دھرمیکا ایکیہ ویدیکا کے زیر اہتمام یہ مقابلہ منعقد ہوا۔ ان مقابلوں میں مختلف…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
ایک ہی منڈپ میں 2 بہنوں سے شادی۔ دولہے کے خلاف مقدمہ درج
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے سولاپور میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص نے ایک ہی منڈپ میں دو جڑواں بہنوں سے ایک ساتھ شادی کرلی۔ پنکی اور رنکی نامی جڑواں بہنیں ممبئی میں سافٹ ویئر انجینئر کے طورپر خدمات انجام دیا کرتی ہیں۔ان دونوں نےجس نوجوان کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
سی ایف ایل، ایل ای ڈی بلب اور ٹیوب کے استعمال سے گریز کریں : معروف میموری ٹرینر آندے جیون راؤ کا مشورہ
میدک _ 4 دسمبر ( اردولیکس) معروف میموری ٹرینر اور اسٹیٹ ایوارڈ یافتہ آندے جیون راؤ نے کہا کہ ٹی وی، کمپیوٹر، موبائل فون، سی ایف ایل، ایل ای ڈی بلب اور مصنوعی روشنی کے لیے استعمال ہونے والے ٹیوب جیسے نشریاتی ذرائع ابلاغ سے خارج ہونے والی نیلی روشنی…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
شاہ رخ خان عمرہ کے بارے میں خاموش !
جدہ، 3 دسمبر ( عرفان محمد) بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کا سعودی عرب کا دورہ اور اس کے بعد عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ کا سفر نہ صرف سعودی عرب بلکہ ہندوستان میں بھی موضوع بحث بن گیا۔ اداکار کی سعودی عرب میں موجودگی کے…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
دھوم دھام سے منائی گئی کتے کی سالگرہ۔مہمانوں نے تحفہ میں دی سونے کی چین
حیدرآباد: ایک خاتون نے اپنے پالتو کتے کی سالگرہ منائی۔ یہ عجیب وغریب واقعہ ریاست جھارکھنڈ میں پیش آیا۔ جھارکھنڈ کے دھنباد میں رہنے والی خاتون کے پاس ایک کتا ہے، کتے کی مالکن نے دھوم دھام سے اسکی سالگرہ منائی۔ اس نے کتے کی برتھ ڈے پارٹی میں تقریباً…
مزید پڑھیں »