اسپشل اسٹوری
- دسمبر- 2022 -1 دسمبر
مہمانوں کے سامنے دلہے نے دلہن کو چوم لیا۔ دلہن نے کردیا شادی سے انکار
نئی دہلی: شادی کی تقریب میں مہمانوں کے سامنے سرعام دلہے کی جانب سے بوسہ لینے پربرہم دلہن نے شادی سے انکارکردیا۔ تقریباً 300 مہمانوں کے سامنے غصہ میں دلہن نے اس وقت شادی منسوخ کر دی جب دولہے نے اسے اسٹیج پر بوسہ لیا۔ یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
میکسیکو میں دم والی عجیب الخلقت بچی کی پیدائش
نئی دہلی: میکسیکو میں میڈیکل سائنس سے متعلق ایک نادر واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک بچی کی پیدائش 2.2 انچ لمبی دم کے ساتھ ہوئی۔ تھوڑے ہی عرصے میں ڈاکٹر یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کیونکہ بچی کی دم کی لمبائی میں مزید 0.8 سینٹی میٹر کا اضافہ…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2022 -30 نومبر
96 اور 100 دن میں حافظ قرآن بننے والے دو کمسن بچے
اللہ اکبر کبیرا اللہ تعالیٰ کی قدرت قرآن مجید کا معجزہ جو قیامت تک جاری رہے گا دو کمسن طلباء کی مختصر مدت میں حفظ قرآن مجید کی تکمیل ماشاءاللہ الحمدللہ ملک کے ریاست مہاراشٹرا کے دو الگ الگ مدارس اسلامیہ سے دو کمسن طلباء نے حفظ قرآن مجید کی…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
برطانیہ میں تیزی کے ساتھ مقبول ہونے والا مذہب اسلام
نئی دہلی: برطانیہ میں 2021 میں کئی گئی مردم شماری میں سب سے تیزی سے مقبول ہونے والا مذہب اسلام ہے جب کہ 13 فیصد کمی کے بعد عیسائی پہلی بار ملک کی نصف آبادی سے کم رہ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ادارہ برائے قومی…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
مسجدِ نبوی کے صحن میں پیدا ہونے والی بچی کا نام “طیبہ” رکھا گیا
ریاض ۔ کے این واصف خوش نصیب والدین نے مسجد نبوی کے صحن میں پیدا ہونے والی بچی کا نام ’طیبہ‘ رکھا ہے۔ یہ بچی نے پچھلے جمعہ کی شب جنم لیا تھا۔ الاخباریہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بچی کے والد ڈاکٹر طارق علی سلیمان نے بتایا کہ ’عشا…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
توہم پرستی ۔نجومی کے مشورہ پر سانپوں کی مندر میں پوجا،کسان زبان سے محروم
Representational image چینئی: توہمپرستی کے نتیجے میں نجومی کے مشورہ پر عملکرنے والا شخص اپنی زبان سے محروم ہوگیا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ تمل ناڈو کے ایروڈ ضلع میں پیش آیا۔ 54 سالہ راجہ کسان ہے اسے اکثر خواب میں نظر آتا تھا کہ اسے سانپ ڈس رہے…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
گجرات الیکشن: کانگریس مسلم امیدواروں کی تعداد ہوئی کم۔ بی جے پی نے صرف ایک کو دیا ٹکٹ، جانئیے مجلس اورعام آدمی پارٹی کے مسلم امیدوار کی تعداد
احمد آباد: گجرات اسمبلی انتخابات کیلئے اب صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں ایسے میں تمام سیاسی جماعتوں نے ووٹرس کو راغب کرنے کے لیے اپنی مہم تیز کر دی ہے۔ ان سب کے درمیان تمام پارٹیاں اپنی توجہ مسلم ووٹوں پر مرکوز کر رہی ہیں۔ مسلم کمیونٹی گجرات…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
حیدرآباد میں صرف 8۔8 گز زمین پر دو منزلہ مکان
حیدرآباد _ 26 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں ایک شخص نے 8۔8 مربع گز زمین پر دو منزلہ مکان تعمیر کرتے ہوئے سب کو حیرت زدہ کردیا۔ حیدرآباد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں زمین کی قیمتیں آسمان کو چھورہی ہیں۔بعض مقامات پر تو چند گز زمین…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
تلاوت قرآن میں ہندو لڑکی نے حاصل کیا انعام اول
نئی دہلی: ریاست کیرالا کے کوزی کوڈ میں تلاوت قرآن کے مقابلے میں کمسن ہندو طالبہ نے انعام اول حاصل کیا ہے۔ پاروتی نامی طالبہ نے اے گریڈ حاصل کر کے اپنی زبان میں روانی سے سب کو حیرت کر دیا۔ پاروتی کیمر اتھر ایل پی اسکول میں زیر تعلیم…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
گجرات اسمبلی انتخابات : سات ارب پتی امیدوارمیدان میں۔ پانچ کا تعلق بی جے پی سے، زیادہ تر نے دسویں کے بعد پڑھائی بھی نہیں کی
نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کی مہم عروج پر ہے۔ اس الیکشن میں سات ارب پتی میدان میں ہیں جن میں سے پانچ بی جے پی اور دو کانگریس کے ہیں۔ 2012 کے گجرات اسمبلی انتخابات میں صرف دو امیدوار ایسے تھے جن کے پاس 100…
مزید پڑھیں »