اسپشل اسٹوری
- نومبر- 2022 -22 نومبر
ہندوستان کی پہلی مسلم خاتون نیورو سرجن۔ اردو میڈیم سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے والی ڈاکٹرمریم لڑکیوں کے لیے ایک تحریک
حیدرآباد: کامیابی ان ہی کے قدم چومتی ہے جو محنت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹتے ، ہندوستان میں مسلم کمیونٹی کی پہلی خاتون نیورو سرجن ڈاکٹر مریم عفیفہ انصاری نے اپنی سخت محنت اورجدوجہد کے ذریعہ یہ ثابت کردیا ہے کہ سچی لگن اورمحنت کے ذریعہ کسی بھی چوٹی کو…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
راشن کارڈ میں ایک شخص کا نام لکھ دیا گیا ”کتا”۔ وہ عہدیدار کے سامنے بھونکتے لگا _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: مغربی بنگال میں ایک عجیب وغریب معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک شخص نے ایک سرکاری عہدیدارکو سڑک کے درمیان روکا اوراس کے سامنے کتے کی طرح بھونکنے لگا جس پر عہدیدار حیران رہ گیا۔۔ دراصل یہ سارا معاملہ راشن کارڈ میں غلط نام سے شروع ہوا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
طالبہ سے محبت۔ لیڈی ٹیچر نے جنس تبدیل کروا کر لڑکی سے شادی کرلی
راجستھان: راجستھان کے بھرت پور میں ایک خاتون ٹیچر نے اپنی جنس تبدیل کروا کرطالبہ سے شادی کرلی، پورا معاملہ یہ ہے کہ راجستھان کے بھرت پور میں ایک خاتون ٹیچر کو اپنی ہی طالبہ سے پیار ہو گیا۔ یہاں انوکھی بات یہ ہے کہ طالبہ کو بھی اپنی ٹیچرسے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
اخبار پڑھتے پڑھتے ایک شخص موت کی آغوش میں چلا گیا
نئی دہلی: راجستھان کے ضلع باڑمیر کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک شخص کو اخبار پڑھتے ہوئے دل کا دورہ پڑتا ہے اور اس کی موت ہو جاتی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ شخص اخبار پڑھتے ہوئے اچانک بینچ…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
نوٹ بندی،بینک کی قطارمیں پیدا ہونے والے بچہ کو اکھلیش یادو نے دلوایا اسکول میں داخلہ
لکھنو: نوٹ بندی کے وقت بینک سے رقم نکالنے کے دوران قطارمیں جنم لینے والے بچے کو ریاست اترپردیش کے سابق چیف منسٹراکھلیش یادو نے اسکول میں داخلہ دلوایا ہے۔ اس لڑکے کی پیدائش سال 2016 میں بینک کی قطار میں ہوئی تھی اس وقت اس کی عمر 6 سال…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کی شادی ہوگئی
نئی دہلی: ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کا خواب بالآخر پورا ہوگیا، اتر پردیش کے شاملی ضلع میں ان کی شادی دو فٹ کی بشریٰ سے شادی ہوگئی۔ منصوری کئی سالوں سے دلہن کی تلاش میں تھے کیونکہ اس کے قد کی وجہ سے ان کے لئے رشتہ تلاش کرنا…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2022 -28 اکتوبر
کورونا چین کے لیب سے پھیلا۔امریکی سینیٹ کی رپورٹ میں سنسنی خیز دعویٰ
نئی دہلی: امریکی سینیٹ کی رپورٹ میں کورونا وائرس سے متعلق سنسنی خیز دعویٰ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس چین کی لیب سے پھیلا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ کووڈ 19 کے آغاز سے ہی چین کی ووہان لیب کے کردار پر سوالات…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
فیشن کے بال کٹوانے کے شوق میں ایک نوجوان نے موت کو دعوت دی _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 27 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) نوجوانوں میں جدید ترین ہیئر اسٹائل کو فالو کرنا ٹرینڈ بن گیا ہے ۔ نوجوان دوسروں سے مختلف نظر آنا پسند کرتے ہیں۔ اس کے لئے کچھ نوجوان نئے نئے طریقے سے بال کٹوا رہے ہیں ان دنوں نوجوانوں میں بال کٹوانے کے…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
نصف صدی سے زائد تک غسل نہ کرنے والے ڈرٹی میان کا نہانے کے بعد انتقال
نئی دہلی: کئی دہائیوں سے غسل نہ کرنے والے ایرانی شخص آمو حاجی کا 94 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ نصف صدی سے بھی زیادہ عرصہ تک نہانے دھونے سے گریز کرنے کی وجہہ سے انھیں ڈرٹی میان کے نام سے جانا جاتا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
56 سالکیدلہن 19 سالکادلہا
نئی دہلی: ایک 19 سالہ نوجوان نے 37 سال کی عمر کے فرق کے باوجود 56 سالہ خاتون سے منگنی کرلی، دلہن کی عمر دلہے کی نانی یا دادی کے برابر ہے۔ یہ عجیب وغریب واقعہ تھائی لینڈ کا ہے۔ووتھیچائی چنتاراج نامی نوجوان کی جانلا ناموانگرک نامی 56 سالہ خاتون…
مزید پڑھیں »