اسپشل اسٹوری
- اکتوبر- 2022 -25 اکتوبر
ڈیٹنگ ایپ پر لڑکی کے بھیس میں ہجڑا۔حیدرآباد کے نوجوان کو دھوکہ
File photo حیدرآباد:ڈیٹنگ ایپ پر حیدرآباد کے نوجوان نے جسےلڑکی سمجھ کر دوستی کی تھی وہ ہجڑا نکلا ۔ تفصیلات کے مطابق بی ایچ ای کا رہنے والا نو جوان سافٹ ویر کمپنی میں ملازم ہے۔ ڈیٹنگ ایپ پر اس کی ملاقات ایک لڑکی سے ہوئی۔ان دونوں کے درمیان چیانگ…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
بہادر ماں نے گائے سے مقابلہ کرتے ہوئے بیٹے کی جان بچائی _ ویڈیو دیکھیں
احمدآباد _ 24 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) سڑک پر پیدل جانے والے ماں بیٹے پر ایک گائے نے حملہ کر دیا۔ ماں نے گائے کے حملے سے بچے کی جان بچائی۔ فی الحال اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ گجرات کے موربی ضلع مستقر کے…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
ایک کیلو مٹن خریدنے پرآدھا کیلو چکن فری۔ جگتیال میں بمپرآفر
جگتیال: تہواروں کے مواقع پر بہت سی دکانوں پرایک کے ساتھ فری کا آفردیا جاتا ہے تاکہ گاہکوں کو اپنی طرف متوجہ کیا جا سکے۔ کپڑوں، سیل فونس، جوتے، الکٹرانکس شورومس میں خصوصی پیشکش دی جاتی ہے لیکن آپ کو یہ جان کرحیرت ہوگی کہ ایک کیلو مٹن خریدنے پر…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
ڈھائی فٹ کے عظیم کی شادی کی تاریخ مقرر۔ وزیراعظم کوشادی میں بلانے کے خواہش
حیدرآباد: ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے عظیم منصوری جن کا قد صرف ڈھائی فٹ ہے انھیں دلہن مل گئی ہے اوروہ اگلے ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ وہ کافی دنوں سے شادی کیلئے رشتہ کی تلاش میں تھے۔ ان کی دلہن بشریٰ نامی لڑکی ہورہی…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
ماں مجھے مارتی ہے اسے جیل میں ڈال دو۔معصوم بچہ پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد:اکثر دیکھا گیا ہے کہ چھوٹے بچے دودھ نہ پییں یا زیادہ شرارت کریں تو ماں ڈانٹ دیتی ہے۔ ماں کی ڈانٹ سن کر چھوٹے بچے روتے ہیں یا غصے میں آ جاتے ہیں۔ اگر کوئی بچہ ڈانٹ سے ناراض ہو جائے اور اپنی ماں کی شکایت لے کر پولیس…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
78 سالہ دلہے کی 32 سالہ دلہن
نئی دہلی: رشتہ ازدواج وہ بندھن ہے جس میں بندھنے والے بعض دفعہ عمراورزات پات کا بھی خیال نہیں کرتے اسی طرح کا واقعہ پنجاب میں پیش آیا جہاں ایک 78 سالہ شخص نے اپنی عمرسے نصف سے بھی کم عمرکی خاتون سے شادی کرلی۔ کامونکی شہرسے تعلق رکھنے والے…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
بی ٹیک چائے والی، انجینئرنگ کی طالبہ نے کھول لی چائے کی دکان
نئی دہلی: اکثریہ دیکھا گیا ہے کہ بزنیس، مینجمنٹ اورانجئیرننگ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد طلباء ملازمت ترجیح دیتے ہیں لیکن آپ کو یہ جان کرتعجب ہوگا کہ ایک طالبہ نے چائے کی دکان کھول لی۔ ریاست بہارسے تعلق رکھنے والی ورتیکا سنگھ نامی لڑکی بی ٹیک کی تعلیم…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
جوتے میں چھپ کر بیٹھ گیا تھا ناگ سانپ۔ ویڈیو دیکھیں
بنگالورو:موسم برسات میں احتیاط ضر وری ہے، بعض دفعہ حشرات الارض گھروں میں داخل ہو جاتے ہیں، لیکن آپ کو یہ جان کر تعجب ہوگا کہ ایک ناگ سانپ جوتے میں چھپ کر بیٹھ گیا تھا۔ یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے میسور میں پیش آیا۔ ایک شخص نے اپنا جوتا…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کی ایک خاتون نے 7 دیگر افراد کو اپنے اعضا عطیہ دیتے ہوئے ان کی جان بچائی
سدی پیٹ _ 12 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ کی ایک 39سالہ ذہنی مردہ خاتون ( برین ڈیڈ) نے اپنے اعضا کا عطیہ دیتے ہوئے 7 دیگر افراد کی جان بچائی۔ تفصیلات کے مطابق چند دن قبل بتکماں جشن کے دوران یہ خاتون ٹو وہیلرچلارہی تھی۔اس …
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
ملک کی آبادی کے آدھے سے زیادہ مرد غیرشادی شدہ۔ایک رپورٹ میں انکشاف
حیدرآباد: ملک کی نصف سے زیادہ آبادی یعنی تقریباً 67 کروڑ لوگ غیرشادی شدہ ہیں جبکہ غیرشادی شدہ خواتین کی تعداد مرد حضرات کے مقابل کم ہے۔ ملک بھر میں تقریباً 4 کروڑ لوگ مختلف وجوہات کی وجہ سے تنہا زندگی گزار رہے ہیں۔ ‘سیمپل رجسٹریشن سسٹم اسٹیٹسٹکس رپورٹ –…
مزید پڑھیں »