اسپشل اسٹوری
- اکتوبر- 2022 -8 اکتوبر
ہیلی کاپٹرمیں سیر _ بیٹے نے پوری کی ماں کی خواہش
حیدرآباد _ 8 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ایک نوجوان نے اپنی ماں کو اس کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے شہر کی فضائی سیر کرواتے ہوئے ماں کے برسوں کے خواب کو پورا کیا جسے اس نے اپنے غربت کے دور میں دیکھا تھا تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
بھوجپوری فلموں کی مشہور اداکارہ سحر افشا نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا کردیا اعلان
حیدرآباد _ 8 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) فلم انڈسٹری کی کئی ایسی اداکارائیں ہیں، جنہوں نے فلم انڈسٹری کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا۔ اس میں زائرہ وسیم اور ثنا خان جیسی ٹاپ اداکارہ کے نام شامل ہیں۔ ان دونوں اداکاروں کے بعد اب بھوجپوری اداکارہ سحر افشا نے بھی …
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
سسرال والوں نے داماد کیلئے بنائے 125قسم کے پکوان
وشاکھاپٹنم: داماد کیلئے سسرالی رشتے داروں نے 125 قسم کے پکوانوں کے ساتھ دعوت کا اہتمام کیا۔ ریاست آندھراپردیش کے وجیا نگرم ضلع کے چیتنیہ اور وشاکھا پٹنم کی نہاریکا کی شادی اگلے سال 9 مارچ طئے پائی۔ دھوم دھام سے انکی منگنی ہوئی ، منگنی کے بعد سسرال والوں…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
آندھراپردیش کے کرنول ضلع میں ہر سال دسہرہ کے دن منعقد ہوتی ہے لاٹھیوں کی لڑائی _ 70 افراد زخمی _ ویڈیو دیکھیں
کرنول _ 6 اکتوبر ( اردولیکس) آندھراپردیش میں ہر سال دسہرہ کے موقع پر کرنول ضلع کے ہولاگونڈا علاقہ میں مندر کے قریب لاٹھیوں کی روایتی لڑائی ہوتی ہے جس میں ہزاروں افراد شرکت کرتے ہوئے ایک دوسرے پر لاٹھیوں سے حملہ کرتے ہیں۔اس میں کئی افراد ہر سال زخمی…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
تلنگانہ ایڈیشنل کلکٹرنے سرکاری ہاسپٹل میں دیا بچہ جنم
حیدرآباد: سرکاری ہاسپٹلس میں زچگیوں کو فروغ دینے اور اس سلسلہ میں خواتین میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے تلنگانہ کے ضلع مُلگ کی ایڈیشنل کلکٹر (لوکل باڈیز)ترپتی نے پیر کی شب گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل میں زچگی کروائی، انھوں نے ایک صحت مند بچہ کو جنم دیا۔اس طرح انہوں…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
اور جب مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے ایمبولینس چلائی _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 3 اکتوبر ( اردولیکس) مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے ایمبولینس چلا کر سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ حیدرآباد کے تلک نگر میں ای سی آئی ایل اور اے بی وی فاؤنڈیشن کی جانب سے گورنمنٹ فیور ہاسپٹل کو عطیہ کردہ ایمبولینس…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
28 سال کی عمرمیں 24 شادیاں، شاطر دھوکہ باز دلہا گرفتار
نئی دہلی: شاطرملزمین لوگوں کو دھوکہ دینے کے انوکھے طریقے تلاش کرتے ہیں لیکن مغربی بنگال کے ایک نوجوان نے زیورات اورنقدی لوٹ کرفرارہونے کی خاطر ایک نہیں دو نہیں بلکہ28 سال کی عمرمیں 24 شادیاں کیں۔ پولیس تفتیش کے دوران یہ جان کر دنگ رہ گئی کہ 28 سالہ…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2022 -30 ستمبر
کورونا وبا کے دوران نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے کیسس میں اضافہ ، تحقیق میں انکشاف
نئی دہلی: دل کی بیماریوں سے محفوظ رہنے اور ان کے عالمی اثرات کے بارے میں عوامی بیداری میں اضافہ کی غرض سے ہر سال29 ستمبر کو یہ دن منایا جاتا ہے۔ عالمی یوم قلب لوگوں کو دل سے متعلق بیماریوں سے بچاﺅ کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
حیدرآباد،منہ سے سانس دے کر بچائی خاتون کی جان۔ خاتون پولیس کانسٹبل کی حاضردماغی
حیدرآباد: جم خانہ گراونڈ پربھگدڑ کے دوران کل ایک خاتون پولیس کانسٹبل نے بروقت طبی امداد پہنچاتے ہوئے ایک خاتون کی جان بچائی جسے وہاں موجود افراد نے مردہ سمجھ لیا تھا۔جم خانہ گراونڈ پرکرکٹ میچ کے ٹکٹس کیلئے عوام کا ہجوم امڈ پڑا تھاجس کے نتیجہ میں بھگدڑ مچ…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
فیفا ورلڈ کپ کے پیش نظر قطر نے تمام وزٹ ویزوں کو عارضی معطل کردیا
جدہ _ 22 ستمبر ( عرفان محمد) قطر کی وزارت داخلہ نے یکم نومبر 2022 سے مملکت قطر میں فضائی، زمینی اور سمندری سرحدوں کے ذریعے تمام زائرین کے داخلے کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ورلڈ کپ کے دوران صرف Hayyaحیا کارڈ ہولڈرز کو داخلہ کی اجازت دی…
مزید پڑھیں »