نیشنل

نوٹ بندی کے فیصلے نے لی تھی 108 افراد کی جان

نئی دہلی: نریندر مودی‌حکومت‌ کے غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک کے عوام کو مشکلات کا‌ سامنا‌ کرنا‌ پڑررہا ہے۔ لوگ اس سے پریشان ہیں کہ  نہ جانے کس وقت کیا فیصلہ کیا جائے گا۔ 2016 میں مودی‌حکومت  نے اچانک بڑے نوٹ منسوخ کردئے تھے۔ اس فیصلے نے ملک بھر میں 108 لوگوں کی جان لے لی۔ علاوہ ازیں 2000 کے نوٹوں کی واپسی کے فیصلے سے رئیل اسٹیٹ کے کاروبار کے ساتھ ساتھ چھوٹی اور متوسط صنعتوں پر اس‌کا‌اثر پڑے گا۔ جن‌کے پاس‌دو ہزار کے نوٹ ہیں انھیں ایک‌مرتبہ پھر نوٹوں کی تبدیلی کیلئے بنکوں کے پبس‌قطار میں ہونا پڑے گا۔ایک بار پھر متوسط طبقے کے افراد کی مالی حالت ڈگمگانے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button