:کورونا کے نفسیاتی خوف سے باہر نکلنے کا مشورہ _ اب سے کچھ دیر بعدماہر نفسیات ڈاکٹر محمدقطب الدین کا آن لائن خطا

حیدرآباد 28مئی _  عالمی وباء کرونا کی دہشت سے ہندوستان میں ڈر اور خوف کا ماحول ہے۔لوگوں کا یہ احساس ہے کہ اُن کے سروں پر موت منڈلا رہی ہے۔اس طرح کے نفسیاتی خوف واضطراب کے عالم کو دور کرنے کی ونیشن اردو نیوز کوشش کررہا ہے۔ ونیشن اردو نیوز اور الھدی ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے نفسیات کے عالمی شہرت یافتہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قطب الدین کا خصوصی آن لائن خطاب منعقد کیا جارہا ہے۔ جو اب سے کچھ دیر بعد یعنی ہندوستانی معیاری وقت کے مطابق 8بجے شب شروع ہوگا۔زوم پر منعقد ہونے والی اس آن لائن میٹنگ میں تمام افراد شامل ہوسکتے ہیں۔جسکا آئی ڈی835 7027 5717 اور پاسورڈ taj@123 ہے۔اس پروگرام کو ونیشن اردو نیوز یوٹیوب چینل پر راست نشر کیا جارہا ہے۔Https://www.youtube.com/channel/UC0l08Y7zcWaOv1sIb1JKjow پر بھی راست دیکھ سکتے ہیں۔اس پروگرام کے کنوینر سینئر صحافی ڈاکٹر تبریز حسین تاج ہیں۔نارائین پیٹ کے جواں صحافی حافظ محمد تقی پروگرام آرگنائزر ہیں اس پروگرام کے کو آر ڈینیٹر فصل الرحمن اسکالر ہیں۔اس سنہرے موقع کا استفادہ اُٹھاتے ہوئے خوف کے عالم سے باہرنکلیں محفوظ رہے کہ کرونا کوختم کریں۔