نیشنل

کئی آئے اور کئی گئے لیکن مسلمانوں کا سیاسی قلعہ قائم ہے۔اسد الدین اویسی ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا ہےکہ یہ عوام کے اتحاد کا ثبوت ہے کہ مسلمانوں کا سیاسی قلعہ قائم ہے اور قیامت تک قائم رہے گا۔

 

 

 

انھوں نے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا پنڈت نہرو سے مودی تک کئی قائدین آئے اور گئے لیکن مسلمانوں کا قلعہ برقرار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button