کشمیر کی ننھی رپورٹر حفیظہ _ سڑکوں کی بدتر حالت پر کی رپورٹنگ _ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد _ 13 جنوری ( اردو لیکس ڈیسک) گلابی رنگ کی جیکٹ پہنی ہوئی یہ ننھی لڑکی حفیظہ کا تعلق کشمیر سے ہے حفیظہ کی عمر 5 سال ہے لیکن وہ اس عمر میں اپنے گھر کے اطراف کی سڑکوں کی بدتر حالت پر ویڈیو رپورٹنگ کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ اور حکومت کی توجہ اپنی طرف مبذول کروانے کی کوشش کی۔

اس ننھی رپورٹر کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے کئی قومی چینل اور اخبارات نے اس لڑکی کی رپورٹنگ کی کافی ستائش کی ہے