تلنگانہ اسمبلی میں دلچسپ واقعہ _ وزیر تارک راما راو نے بی جے پی رکن اسمبلی راجا سنگھ کو مخدوم کا یہ شعر سنایا

حیدرآباد _ تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں پیر کے روز دلچسپ واقعہ پیش آیا۔جہاں اقلیتوں کی بہبود پر ہوئے مباحث کے دوران وزیر بلدی نظم ونسق تارک راما راو نے بی جے پی کے رکن اسمبلی راجا سنگھ کو مخدوم محی الدین کا یہ شعر پڑھ کر سنایا۔