جرائم و حادثات

حیدرآباد کے درگم چیرو کیبل برج پر اسٹنٹس نوجوان پکڑے گئے

حیدراباد؛ کے درگم چیرو کیبل برج پر اسٹنٹس کرنا نوجوانوں کو مہنگا پڑا۔ پولیس نے 6  نوجوانوں کے خلاف کیس درج کرتے ہوئے انہیں پکڑ لیا۔سائبر آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بعض نوجوان کیبل برج پر اسٹنٹس کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ اس برج پر نوجوانوں کو کرتب بازی سے منع کیا گیا ہے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button