جنرل نیوز

ریاستی سطح اور قومی سطح کے مقابلوں کے لیے اقلیتی اقامتی اسکول نارائن پیٹ کے طلبہ کا انتخاب۔

 

نارائن پیٹ: 01 دسمبر (اردو لیکس) جاریہ ماہ کی 25، 26 اور 27 تاریخ کو نیٹ بال اسوسی ایشن کے زیراہتمام نظام آباد میں منعقدہ ریاستی سطح کے مقابلوں میں مقامی اقلیتی اقامتی اسکول کے طالب علم عمران حسین کو قومی سطح کے نیٹ بال کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ مقابلوں اور ہرش وردھن ریڈی کو ریاستی سطح کے لیے تلنگانہ ریاستی سطح کے انٹر ڈسٹرکٹ سب جونیئر شارٹ پٹ انڈر 14 زمرے کے لیے منتخب کیا گیا۔ ا سکول کے پرنسپل خواجہ محبوب خان نے منتخب ہونے والے طلباء کو مبارکباد دی اور ریاستی اور قومی سطح پر مزید کامیابیوں کی خواہش کی.اس موقع پر اجیت گوڑ’ سرینواس، کاظم حسین، شیوکمار گوڑ، نلہ ریڈی، نارائن پنکج، قدیر، ملیش، شیوا شنکر، فیاض ودیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button