نیشنل

نیٹ پی جی 2022 امتحان ملتوی کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے طبی تعلیم کے لیے منعقد شدنی نیٹ پی جی 2022ک و ملتوی کرنے سے انکار کردیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ امتحان میں تاخیر سے ڈاکٹروں کی کمی ہوگی اس کا اثر مریضوں پر پڑے گا۔ ساتھ ہی ساتھ عدالت نے یہ بھی کہا کہ امتحان کے لیے درخواست داخل کرنے والے لاکھوں طلبہ متاثر ہوں گے اوراس درخواست پر عدالت نے امتحان ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button