نیشنل

حریت لیڈر سید علی شاہ گیلانی کا انتقال

نئی دہلی:جموں وکشمیر کے علیحدگی پسند حریت لیڈر سید علی شاہ گیلانی کا آج انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 92 سال  تھی۔ انکے انتقال پر جموں وکشمیر کی اہم شخصیات نے گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ آج رات ساڑھے دس بجے انکا انتقال ہوگیا۔ وہ خرابی صحت سے متاثر تھی۔ سید علی شاہ گیلانی کے انتقال کی خبر کی ان کے ارکان خاندان نے تصدیق کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button