ریاست آندھرا پردیش کرشنا ضلع میں باپ کے حادثہ میں ہلاک ہونے کے بعد تین بیٹیوں نے اجتماعی طور پر خودکشی کی ...
ریاست آندھرا پردیش کرشنا ضلع میں باپ کے حادثہ میں ہلاک ہونے کے بعد تین بیٹیوں نے اجتماعی طور پر خودکشی کی کوشش کی جن میں سے دو کی موت ہوگئی جب کہ ایک اسپتال میں زیرعلاج ہے۔ حیدرآباد کے علاقہ کوکٹ پلی ...