Browsing Tag

cordonsearch

حیدرآباد کے پرانا شہرمیں پولیس کی تلاشی مہم

حیدرآباد سٹی پولیس نے آج پرانا شہر کے علاقوں بھوانی نگر اور رین بازار میں گھر گھر تلاشی لی۔ جمعرات کی صبح کی اولین ساعتوں میں پولیس کی بھاری حمعیت ان علاقوں میں داخل ہوگئی۔پولیس نے کارخانوں میں کام کرنے والے 30 بچہ مزدوروں کو آزاد…
Read More...