Browsing Tag

drown

حیدرآباد کے تالاب میں 3 کم عمر بچے غرقاب

حیدرآباد کے راجندر نگر، عمدہ نگر کے تالاب میں تین کم عمر بچے ڈوب گئے۔فوری طور پر ملی اطلاعات کے مطابق جل پلی کے پاشا ، سمیر اور پرشانت پیر کے دن اپنے گھر سے کچھ بتائے بغیر نکلے تھے اور واپس نہیں لوٹے۔ کل شام ہی ان کے ماں باپ نے پریشان…
Read More...