Browsing Tag

exclsuive

نائب صدرجمہوریہ نے صحافت میں امتیازی خدمات کیلئے قومی ایوارڈ عطا کئے

نئی دہلی،16؍نومبر،/نائب صدرجمہوریہ ہند ج ایم وینکیا نائیڈو نے  آج  پریس کے قومی دن کے موقع پر پریس کونسل آف انڈیا کے زیر اہتمام منعقد ایک تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب پریس کونسل آف انڈیا کی گولڈ جبلی تقریبات کی الوداعی تقریب تھی۔…
Read More...

بریانی کی خواہش پوری نہ کرنے پر ظالم شوہر نے بیوی کو میکہ بھیج دیا

ورنگل ۔16 نومبر / بریانی کی خواہش پوری نہ کرنے پر ایک ظالم شوہر نے شادی کے دو ماہ بعد ہی بیوی کو میکہ روانہ کردیا ۔یہ عجیب و غریب واقعہ تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں پیش آیا ۔تفصیلات کے مطابق وردھنا پیٹ منڈل کے ایلندہ موضع سے تعلق رکھنے والے…
Read More...

آرایس ایس کے سینئرلیڈر کا گولی مارکر قتل

نئی دہلی 17اکتوبر/ ہندوستان کی ریاست پنجاب میں آج صبح آرایس ایس کے سینئرلیڈر کو کسی نے گولی مارکر قتل کردیا۔ لدھیانہ میں آرایس ایس لیڈر رویندرگوسائی کو دو بندوق برداروں نے اس وقت گولی ماردی جب وہ آرایس ایس شاکھا سے واپس لوٹ رہے تھے۔ گولی…
Read More...

ممبئی میں زبردست بارش عام زندگی مفلوج، وزیراعظم کا جائزہ اجلاس

نئی دہلی 29 اگست/ وزیر اعظم نریندرمودی نے ممبئِ اورمہاراشٹرا کے دیگر مقامات پر ہورہی زبردست بارش پر جائزہ اجلاس طلب کیا۔ انھوں نے مہاراشٹرا کے چیف منسٹر دیویندرفڈنویس سے صورتحال سے واقفیت حاصل کی۔ وزیر اعظم نے عام آدمی کو مشکلات نہ ہواس کے…
Read More...

تلنگانہ میں اگلے چار دنوں تک بھاری بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد 18 اگست/ محکمہ موسمیات نے اگلے چار دنوں تک تلنگانہ بھر میں بھاری بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔18، 19 اور 20 اگست کو ریاست کے بعض اضلاع میں زبردست بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ بعض مقامات پر 12 سے 20 سنٹی میٹرس بارش…
Read More...

تیندوا کنویں میں گرپڑا

نئی دہلی ۔2 اگست ( اردو لیکس) ریاست چھتیس گڑھ میں آج ایک تیندوا گہرے کنویں میں گرپڑا۔ موضع انکی ہرا میں مقامی افراد نے آج صبح جانور کو کنویں میں دیکھ کر محکمہ جنگلات کے حکام کو اطلاع دی۔ شبہ کیاجاتا ہے کہ شاید تیندوا کل رات پانی پینے کی…
Read More...

تلگو فلمساز پوری جگن ناتھ سے ایس آئی ٹی کی پوچھ تاچھ

حیدرآبادجولائی(اردولیکس)منشیات کے معاملہ میں آج اسپیشل انوسٹی گیشن کے حکام نے تلگو فلمساز پوری جگن ناتھ سے کئی گھنٹوں تک حیدرآباد میں پوچھ تاچھ کی۔ واضح رہے کہ محکمہ آبکاری کے عہدیداروں نے ڈرگس کے معاملہ میں تلگو فلم انڈسٹری کی 12 شخصیتوں…
Read More...

سہاگ رات کو دلہن سسرال سے زیورات نقدی لوٹ کر فرار

اترپردیش۔6جولائی(اردولیکس)ریاست اترپردیش کی پولیس ایک شاطر دلہن کو تلاش کررہی ہے جو شادی کے بعد سسرال سے زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئی۔ اس تعلق سے رایا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متھرا کی سری ناتھ دھام…
Read More...

انجینئرنگ کونسلنگ کا شیڈول جاری

حیدرآباد۔3 جون(اردولیکس) انجینئرنگ کونسلنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ہائیرایجوکیشن کونسل کے صدرنشین پروفیسر ٹی پاپی ریڈی نے آج شیڈول جاری کیا۔ اس مہینہ کی 12 سے 21 تاریخ تک طلباء کے سرٹیفکٹس کی تنقیح کی جائے گی۔ 16 سے 22 تاریخ تک ویب…
Read More...

بابری مسجد کی شہادت پر مجھے فخر ہے: ساکشی مہاراج

نئی دہلی 30مئی (اردولیکس) بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے بابری مسجد کی شہادت کے معاملہ میں سنسنی خیز ریمارکس کئے ہیں۔ وہ آج اسی معاملہ میں حاضرہونے کے لئے لکھنوکی عدالت پہنچے تھے۔ اس موقع پر انھوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا…
Read More...