نیشنل

اور جب ناگ سانپ سوئی ہوئی خاتون کے پلنگ پر چڑھ گیا۔۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں

کلبرگی: کرناٹک میں ایک خاتون ناگ سانپ سے بچ گئی۔ کلبرگی ضلع کے مال آباد گاؤں میں ایک کھیت میں  سوئی ہوئی خاتون کی پلنگ پر ناگ سانپ چڑھ گیا اور جب خاتون نیند سے بیدار ہوئی تو اس نے ناگ سانپ کو اپنا پھن اٹھا دیکھا اور پریشان ہوگئی اور خاتون بغیر کوئی حرکت کے سانپ کو دیکھتے ہوئے رونے لگی تھوڑی دیر بعد سانپ بغیر کوئی نقصان پہنچا کر وہاں سے چلا گیا جس پر خاتون نے راحت کی سانس لی ۔ یہ منظر ایک مقامی شخص نے فون پر ریکارڈ کیا اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا یہ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button