جنرل نیوز

چیئرمین اردو اکیڈمی محمد خواجہ مجیب الدین کو مسجد نور کاماریڈی میں تہنیت

کاماریڈی: محمد سلیم الدین رکن بلدیہ کاماریڈی و معتمد مسجد نور اندرا نگر کالونی کاماریڈی کی اطلاع کے مطابق محترم جناب محمد خواجہ مجیب الدین صاحب چیئرمین اردو اکیڈمی تلنگانہ کو تہنیت پیش کی گئی مدرسہ مصباح الہدیٰ مسجد نور کی دعوت پر مسجد نور دینی پروگرام تشریف لانے پر جناب محمد نواز خان صاحب صدر مسجدنور اندرا نگر کالونی کاماریڈی نے تہنیت پیش کی، حافظ محمد فہیم الدین منیری صدر جمعیۃ علماء کاماریڈی،حافظ محمد یوسف حلیمی انور نائب صدر جمعیت علماء کاماریڈی الحاج سید عظمت علی ودیگر نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے، اس موقع پر عامر بن عبداللہ الجہوشی کی بھی دینی رفاہی خدمات میں تعاون پر تہنیت پیش کی گئی، نیز محمد جاوید علی صاحب خازن مدرسہ ہذا کی صحتیابی پر مزید کامل صحت یابی کی دعا اور شال پوشی کی گئی، مفتی محمد ریحان قاسمی صاحب کی علمی خدمات پر بھی تہنیت پیش کی گئی۔نوجونان مسجد نور کالونی نے مہمانوں کا استقبال کی

ا

متعلقہ خبریں

Back to top button