حیدرآباد 4 اکتوبر/ حیدرآباد کے مضافات میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو محض اس لئے آگ لگادی کیونکہ اس نے اسے شر ...
حیدرآباد 4 اکتوبر/ حیدرآباد کے مضافات میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو محض اس لئے آگ لگادی کیونکہ اس نے اسے شراب پینے سے روکا تھا۔ دنڈیگل پولیس نے شوہر کے خلاف کیس درج کرلیا۔ سرکل انسپکٹر شنکرایا نے بتایا ...