Browsing Tag

hyderbad

حیدرآباد میں سڑک حادثہ 2 سالہ لڑکی ہلاک

حیدرآباد 7 ۔ا گسٹ / حیدرآباد کے سعیدآباد میں ہوئے سڑک حادثہ میں 2 سال کی لڑکی ہلاک ہوگئی۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق 2 سالہ چائترا آج اپنے گھر کے پاس کھیل رہی تھی کہ اسے ٹاٹا سومو گاڑی نے ٹکر دے دی لڑکی کو شدید زخمی حالت میں علاج کے لئے…
Read More...

حیدرآباد میں اتوار کی آدھی رات سے آٹو بند

تلنگانہ آٹوڈرائیورس کی جوائینٹ ایکشن کمیٹی نے محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس کی ہراسانی کے خلاف اتوار کی آدھی رات سے آٹو بند منانے ک اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ مذ کورہ محکموں نے ٹریفک قواعد کی خلاف ورزی پر پرمٹس منسوخ کرنے کا انتباہ دیا ہے۔…
Read More...

حیدرآباد میں گٹھکہ کی تیاری ایک گرفتار

حیدرآباد کی پولیس نے غیر قانونی طور پر گٹھکا تیار کرنے کے مرکز پر دھاوا کیا۔ پولیس نے راجندر نگر کے پاس قسمت پور نامی گاوں میں ایک مقام پر دھاوا کیا جہاں گٹھکا تیار کیا جارہا تھا۔ایک ملزم کو گرفتارکرلیا گیا اس کے دو ساتھی فرار ہوگئے۔ پولیس…
Read More...

حیدرآباد میں نوجوان لفٹ میں پھنس گیا

حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں ایک شخص لفٹ میں پھنس گیا۔ گائتری ہلز، وینکٹیشورا اپارٹمنٹ  کا رہنے والا مہیش کل رات پانی لانے کے لئے لفٹ میں تیسری منزل پرجارہا تھا کہ لفٹ درمیان میں اچانک رک گئی جس کی وجہہ سے وہ اس میں پھنس گیا۔ مقامی لوگ جمع…
Read More...

اے ٹیم مشین سے رقم لوٹنے کی کوشش

حیدرآباد کے ترملگیری میں جمعرات کی رات ایک اے ٹیم مشین سے رقم لوٹنے کی کوشش کی گئی۔ نامعلوم سارقین اے تی ایم سنٹر میں داخل ہوئے اور انھوں نے مشین کو نقصان پہنچا کر رقم نکالنے کی کوشش کی تاہم ناکام رہے۔ رقم نہ نکلنے پر سارقین وہاں سے فرار…
Read More...

ایر پورٹ پر کسٹم سرویس ایجنٹ کے پاس سے 3.8 کیلو سونا ضبط

راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ حیدرآباد میں ڈائرکٹر آف ریونیو انٹلی جنس کے عہدیداروں نے ایک شخص کے پاس سے 3.8 کیلو سونا ضبط کرلیا۔ معلوم ہوا ہےکہ ڈی آر آئی کی ٹیم نے جمعرت کو اچانک اپرپورٹ کا معائنہ کرتے ہوئے کسٹم سرویس ایجنٹ کے پاس سے یہ…
Read More...

حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں سرقہ کی سنگین واردات

حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں سرقہ کی سنگین واردات پیش آئی۔ گیٹیڈ کمیونٹی سیناری ویلی، ولا نمبر 5 میں رہنے والے تاجر شام سندر شرما کے مکان سے کل رات چوروں نے نقد رقم اور سونے کے زیورات جملہ مالیت دیڑھ کروڑ روپئے کا  سرقہ کرلیا۔معلوم ہوا…
Read More...