Browsing Tag

keesra

ایڈوکیٹ کو کار میں زندہ جلادیا گیا

تلنگانہ کے ضلع رنگا ریڈی میں ایڈوکیٹ کو کار میں زندہ جلادیا گیا۔ پتہ چلا ہے کہ کشائی گوڑہ سے تعلق رکھنے والے ایڈوکیٹ اودئے کمار کو کسی نے کیسرا کے قریب کار کے ساتھ آگ لگادی جس کی وجہہ سے وہ زندہ جل کر ہلاک ہوگئے۔ پرانی دشمنی کا شبہ کیا…
Read More...

چار سالہ لڑکی کی عصمت ریزی کی کوشش

تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں 4 سال کی لڑکی کے ساتھ عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ معلوم ہوا ہے کہ کیسرا منڈل کے گاوں حمایت گوڑہ کے رہنےوالے نوجوان اجئے نے راجیو گروہاکلپا کالونی کے چار سالہ لڑکی کو تنہائی میں بلایا اور اسے سیل فون پر گندی…
Read More...