Browsing Tag

lorry hit telangana minister srinivas yadav car

تلنگانہ کے وزیرسرینواس یادو کی گاڑی کو لاری کی ٹکر

حیدرآباد 11اکتوبر/ تلنگانہ کے وزیر ٹی سرینواس یادو آج سڑک حادثہ میں محفوظ رہ گئے۔ زرائع نے بتایا کہ ریاستی وزیر ضلع میڑچل میں کلکٹر آفیس کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اپنی بلیٹ پروف گاڑی میں حیدرآباد کی سمت آرہے تھے کہ راستہ میں کیسرا…
Read More...