این آر آئی

ریاض میں NEET-23 کا تمثیلی امتحان۔ انڈین فورم فار ایجوکیشن

ریاض ۔ کے این واصف

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی طلبا و طالبات کے لئے انڈین فورم فار ایجوکیشن (IEF)حسب سابق ریاض میں NEET23 تمثیلی امتحان کا اہتمام کرے گا۔ ڈاکٹر دلشاد احمد اور سلمان خالد کی اطلاع کے مطابق یہ امتحان ۲۸ اپریل ۲۰۲۳ کو الیاسمین انٹرنیشنل اسکول ریاض مین منعقد ہوگا۔ شرکت کے خواہش مند طلبا سے کہا گیا ہے کہ وہ ۱۵ اپریل تک اپنے نام فورم کے ساتھ رجسٹر کروائین۔ مزید تفصیلات کے لئے 0559062653 سے رابطہ کیا جاسکتاہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button