انٹر نیشنل

جدہ سے حیدرآباد آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ

حیدرآباد: جدہ سے حیدرآباد آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جدہ سے حیدرآباد کے لیے کل انڈیگو کے ایک طیارہ نے پرواز کی۔

 

طیارے میں سوار ایک مسافر کی اچانک طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد اس طیارے کا رخ کراچی کی طرف موڑ دیا گیا اور وہاں طیارے نے اینرجنسی لینڈنگ کی۔

 

بعد ازاں مسافر کو ڈاکٹر سے رجوع کیا گیا تاہم مسافر کی جان نہیں بچ سکی۔ ڈاکٹرس نے بتایا کہ وہ فوت ہو چکا ہے جس کے بعد طیارہ آج صبح کراچی سے حیدرآباد پہنچا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button