جنرل نیوز

پروفیسر ایس اے شکور کے والد جناب سید عبدالعزیز ولد ریٹائرڈ ایجوکیشنل آفیسر کریم نگر کا انتقال

پروفیسر ایس اے شکور معتمد عمومی ادارۂ ادبیات اردو حیدرآباد و سابق سکریٹری/ڈائریکٹر تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کے والد محترم جناب سید عبدالعزیز ولد جناب سید احمد ریٹائرڈ ایجوکیشنل آفیسر کریم نگر کا آج صبح بعمر 85 سال اچانک انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔

نماز جنازہ آج بروز منگل بعد عصر مسجد سواران کریم نگر میں عمل میں آۓ گی۔+919849521021

 

متعلقہ خبریں

Back to top button