Browsing Tag

rains

تلنگانہ میں24 گھنٹے کام کرنے والا کال سینٹر

تلنگانہ کے وزیر کے تارک راما راو نے کہا کہ غیرموسمی بارش کے پیش نظر 24 گھنٹے کام کرنے والا کال سینٹر اسی ہفتہ شروع کیا جائے گا۔ انھوں نے حیدرآباد میں غیرموسمی بارش کی صورتحال پر عہدیداروں کا ایک اجلاس طلب کیا۔ کے ٹی آر نے بتایا کہ 100…
Read More...

تلنگانہ میں 3 دن تک بارش کی پپش قیاسی

ریاست تلنگانہ میں منگل سے آنےوالے تین دنوں تک بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے 7 مئی تک تلنگانہ، آندھراپردیش، مہاراشٹرا، ودربھا، مراٹھواڑہ کے علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے۔واضح رہے کہ تلنگانہ میں غیر موسمی بارش کا…
Read More...