نیشنل

مہاتما گاندھی کے پوترے کا انتقال

نئی دہلی: بابائے قوم مہاتما گاندھی کے پوترے کا انتقال ہوگیا۔ ارون منی لال گاندھی کا 89 سال کی عمر میں کولہا پور، مہاراشٹر میں انتقال ہو گیا۔ ارون گاندھی کے بیٹے تشار گاندھی نے منگل کو ٹوئٹ کر کے یہ اطلاع دی۔ بتایا گیا ہے کہ ارون گاندھی گزشتہ کئی دنوں سے خرابی صحت سے متاثر تھے۔ تشار گاندھی نے بتایا کہ ان کے والد کی آخری رسومات آج کولہاپور میں ہی ادا کی جائیں گی۔ ارون منی لال گاندھی مہاتما گاندھی کے دوسرے بیٹے منی لال گاندھی کے بیٹے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button