Browsing Tag

seased

عدالت کی ہدایت پرنرمل کلکٹرآفیس کا سامان ضبط

نرمل 8 ستمبر/ عدالت کی ہدایت پر نرمل کلکٹریٹ کا سامان ضبط کرلیا گیا۔ نرساپورمنڈل کے موضع بھیمنی کے بعض کسانوں کی اراضی کنال کی تمیر کے لئے حاصل کی گئی تھی۔ تب سے معاوضہ ادا نہیں کیا گیا۔ کسان سال 2004 میں عدالت سے رجوع ہوئے اور اس معاملہ کی…
Read More...

حیدرآباد میں ترکی کی ترک شدہ کرنسی ضبط

حیدرآباد میں ملکاجگیری اسپیشل آپریشن ٹیم نے ترکی کی ترک شدہ کرنسی کے ساتھ ایک ٹولی کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے روپ چند٫ ستیہ کمار٫ رنجیت کمار٫ سرینواس، کرشنا موہن٫ وینکٹ سبرامنیم اور چلاپتی کو گرفتارکرلیا۔ ان تمام کاتعلق وجئے واڑہ اور راجمندری…
Read More...

وجئے مالیا کا 90 کروڑ روپئے مالیتی بنگلہ ضبط

شراب کے تاجر وجئے مالیا کا 90 کروڑ روپئے مالیتی بنگلہ ضبط کرلیا گیا ہے۔ ایس بی آئی کیاپ ٹرسٹ نے گوا میں واقع مالیا کے قیمتی کنگ فشر ولا کو مہر بند کردیا۔ واضح رہے کہ وجئے مالیا نے بحارت کے بنکوں سے کروڑہا روپئے کا قرض لیا تھا اور وہ اس وقت…
Read More...