Browsing Tag

speaking english one man beaten in delhi

انگریزی میں بات کرنے پر دہلی میں نوجوان کی پٹائی

نئی دیلی 12 ستمبر/ انگریزی میں دوست کے ساتھ بات چیت کرنے پر ایک نوجوان کو بری طرح سے پیٹا گیا۔ یہ واقعہ راجدھانی دہلی میں پیش آیا۔ اس بات کا پتہ اس وقت چلا جب زخمی نے پولیس سے شکایت کی۔ پتہ چال ہے کہ نوئیڈا سے تعلق رکھنے والے ورون گلاٹی نے…
Read More...