Browsing Tag

suplimentry

دسویں جماعت کے سپلیمنٹری امتحانات کا 15 جون سے آغاز

تلنگانہ میں دسویں جماعت کے سپلیمنٹری امتحانات 15 جون سے شروع ہوں گے۔ ایس ایس سی بورڈ کے مطابق امتحانات کا آغاز 15 جون کو اور اختتام 29 جون کو ہوگا۔ امتحان کے اوقات صبح 30-9 سے 15-12 بجے ہوں گے۔ فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ 27 مئی ہے۔
Read More...